Daily Archives

دسمبر 18, 2022

بھارت:بی جے پی رہنما کا پاکستان کے وزیر خارجہ کوقتل کرنے پر 2کروڑ روپے انعام کا اعلان

لکھنو18دسمبر() بھارتیہ جنتا پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے خلاف ملک گیر احتجاج کیاتو ریاست اتر پردیش میں پارٹی کے ایک رہنما نے پاکستانی وزیر خارجہ کوقتل کرنے پردوکروڑ روپے انعام کا اعلان کیاہے۔…

فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی تحلیل کیلیے 6 دن تاخیر کیوجہ بتا دی

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے 6 دن تاخیر کی وجہ بتادی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے اسمبلیاں توڑنے کیلے 6 دن کی مہلت کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ  ’چھ دن…

پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر کام شروع ہے، پرویز الہیٰ کا جواب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بھی ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کے خطاب کے بعد زمان پارک سے روانگی کے وقت صحافیوں سے مختصر گفتگو میں…

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے اس لیے تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، قوم الیکشن کی تیاری کرے۔ سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید احمد نے…