Daily Archives

دسمبر 16, 2022

آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ قومی ایئرلائن نے عدالت سے مزید 250 ملازمین بھرتی…

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو افراد کے قتل کیخلاف لوگوں کا شدید احتجاج

جموں 16 دسمبر ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ کے باہر دو مقامی افراد مردہ پائے گئے جس کے خلاف علاقے کے لوگ احتجاج کیلئے سڑکوںپر نکل آئے ۔ دو مقامی افرادکمل کمار اور سریندر کمار کی لاشیں…

سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے توہین رسالت کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری وکیل سے استفسار…

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 8 برس بیت گئے

 پشاور: آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 8 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاورمیں آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور100 سے زیادہ طلباء کوبے دردی سے شہید کردیا۔ شہدا کے…

اسامہ بن لادن مرچکا مگر گجرات کا قصائی بھارت کا وزیر اعظم بنا ہوا ہے، وزیر خارجہ

نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دنیا مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے ہمسایہ ملک شرپسند عناصر کی معاونت کررہا ہے، پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے والے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔ امریکا میں نیوز کانفرنس…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، ٹریفک کیلیے متبادل راستوں کا اعلان

 کراچی:  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران ٹریفک کے لیے متبادل راستوں کا اعلان کر دیا گیا۔ حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم کی جانب جانے والا روڈ بند رہے گا، پارکنگ کا انتظام ایکسپو سینٹر میں کیا گیا ہے۔ شائقین کو اصل شناختی کارڈ اور…