Daily Archives

دسمبر 15, 2022

لبنان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے، آئرش فوجی ہلاک

بیروت: لبنان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں امن مشن میں شامل آئرش فوجی ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آئرلینڈ کی دفاعی افواج نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ دو بکتر بند گاڑیوں میں سوار آٹھ فوجی اہلکار بیروت کی…

چوروں کو این آر او ٹو دیکر ملک پر اصل ظلم کیا گیا: عمران خان

لاہور: () چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کو این آر او ٹو دیکر ملک پر اصل ظلم کیا گیا۔ عمران خان نے کہا کہ جیسے ہی ان کو پکڑنے لگتے ہیں باہر بھاگ جاتے ہیں، انہوں نے پہلے مشرف سے ڈیل کی اور اب…

بھارتی فوجیوں کی پونچھ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

جموں 15دسمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں کے ضلع پونچھ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ فوجیوں نے ضلع کے سرحدی علاقے دیگوار کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ آخری…

سلامتی کونسل مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے ، خطے میں امن کیلئے کردار ادا…

نیویارک 15دسمبر ()وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے خطے میں امن کے فروغ کیلئے اپناکردار ادا کرے ۔ وزیر خارجہ نے سلامتی…

شاہ رُخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ پہلے مجھے آفر ہوئی تھی، ایمان علی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کے ساتھ  فلم رئیس سب سے پہلے انہیں آفر ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر ایمان علی کے ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ بھارتی فلم رئیس کے…

عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔ پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت…

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، پاک فوج کا جوان اور شہری شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں ہونے والے خودکش حملے میں پاک فوج کا جوان اور ایک شہری شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے جنرل ایریا میں خود کش دھماکا ہوا، جس میں پاک فوج کا…

’’پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے پراپرٹی‘‘، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بس اڈوں کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے،  اور وہ ہے پراپرٹی کا کام۔ وفاقی دارالحکومت میں بس اڈوں کی تعمیر سے متعلق ٹرانسپورٹرز کی…

اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں مقدمات ختم، مزید کیسز درج نہ کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف مقدمات کالعدم قرار دینے سے متعلق آئی جی سندھ کی رپورٹ کے بعد عثمان سواتی کی درخواستیں نمٹادی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اپنے رویئے پر عدالت سے ایک مرتبہ پھر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ…