Daily Archives

دسمبر 11, 2022

جنوبی ایشیا میں امن تنازعہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے: مشعال ملک

اسلام آباد11دسمبر() پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ غیر قانونی طور پر…

وزیر خارجہ، او آئی سی کے سربراہ کا مقبوضہ جموں وکشمیرکی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد11دسمبر() وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ نے وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر بات چیت کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ملاقات کے دوران تنازعہ جموں و کشمیر ،…

دنیا مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے :شبیر شاہ

سرینگر11دسمبر() کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے۔ شبیر احمد شاہ نے نئی…

11 برسوں میں 16 لاکھ بھارتیوں نے شہریت ترک کی

نئی دلی: گیارہ برسوں میں 16 لاکھ بھارتیوں نے شہریت ترک کی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق صرف اس سال 31 اکتوبر تک ایک لاکھ 83 ہزار افراد اپنی شہریت ترک کر چکے ہیں۔ جب کہ سن 2011 سے اب تک 16 لاکھ سے زائد بھارتیوں نے اپنی شہریت ترک کی ہے۔…

کوئلہ، ہوا اور سولر سے سستی بجلی کی پیداوارپرتوجہ ہے، خرم دستگیر

لاہور / مریدکے: وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت تھر کے کوئلے، ہوا، سولر اور ہائیڈل جیسے مقامی وسائل سے سستی بجلی کی پیداوار پر توجہ دے رہی ہے۔ وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے ضلع شیخوپورہ میں 500 کے وی گرڈ سٹیشن لاہور…

ڈالر کی قلت؛ سرمایہ کاروں نے سونا خریدنا شروع کردیا

کراچی: ملک میں نئے مالیاتی قواعد وضوابط لاگو ہونے کے نتیجے میں ڈالر تک رسائی مشکل ہوجانے کے بعد سرمایہ داروں نے سونے میں سرمایہ کاری شروع کردی۔ آئی ایم ایف سے رواں چار سالہ قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی مجموعی رقم6.5 ارب ڈالر…

بلوچستان کے تین اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے تین اضلاع پشین، حب اور لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8بجے شروع ہوئی، جو بغیر کسی وقفے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ حساس پولنگ اسٹیشن میں سی سی ٹی…