Daily Archives

دسمبر 9, 2022

اقوامِ متحدہ بھارت کو نہتے شہریوں کیخلاف جنگی جرائم سے روکے ۔ پاسبان حریت جموں کشمیر 

مظفرآباد (9 دسمبر ) انسانی حقوق کا عالمی دن! بھارت کے زیر قبضہ ریاست جموں کشمیر کے عوام اپنی آزادی، حق خودارادیت اور بنیادی انسانی حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا کے نام جاری کیئے گئے ایک…

مقبوضہ کشمیر : قابض انتظامیہ نے ضمانت منظور ہونے کے باوجود فہد شاہ کو رہا نہیں کیا

سرینگر 09دسمبر () بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت کی طرف سے ضمانت منظور ہونے کے باوجودمعروف کشمیری صحافی فہد شاہ کو ابھی تک غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی قابض انتظامیہ کی طرف سے رہانہیں…

حریت کانفرنس کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش

سرینگر 09دسمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں بے گناہ کشمیریوں کی منظم نسل کشیُ، ماورائے عدالت قتل، مذہبی،سیاسی اور سماجی حقوق پر قدغن ، جبری گرفتاریوں اوران پر بدترین ظلم…

بھارتی فوجیوں مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل انسانی حقوق پامال کر رہے ہیں۔ محمود ساغر

اسلام آباد 09 دسمبر () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجی انسانی حقوق کی مسلسل سنگین خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری اور…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 5 کشمیری ادیبوں کو ایوارڈز سے نوازاگیا

سرینگر 09دسمبر () علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پانچ کشمیری ادیبوں کو ان کے ادبی کام پر ایوارڈ زسے نوازا گیاہے۔ کشمیری ادیبوں پروفیسر گلشن مجید، شمشاد کرالاوری، عبدالخالق شمس، گلشن بدرانی اور خلیق پرویز کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ ماڈرن…

عمران اشرف نے پولیس نوجوان کی فرمائش پر مشہور کردار ’بھولا‘ کے ڈائیلاگ دہرا دیئے

کراچی: عمران اشرف نے پولیس والوں کی فرمائش پر اپنے مشہور ڈرامے ’رانجھا رانجھا کر دی‘ کے کردار ’بھولا‘ کا ڈائیلاگ دہرا دیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان شوبز کے اداکار عمران اشرف کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں دو نوجوان پولیس والوں…

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ابرار احمد کے 5 شکار

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنالیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے انگلش ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو…

مسلم لیگ (ن) ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے انسداد کرپشن کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی وخوشحالی کی راہ میں کرپشن…

پی ٹی آئی کے لوگ عمران خان کو ہٹاکر کسی ایماندار کو چئیرمین بنائیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ چور، جھوٹے کو لیڈرشپ کے عہدے سے ہٹائیں اور کسی نیک ایمان دار کو چئیرمین بنائیں۔ رانا ثناءاللہ خان نے بیان میں کہا کہ عمران فراڈیا جھوٹی خبریں شہبازشریف کے خلاف شائع کراتا رہا اور خود…

نیب ترامیم؛ ڈاکٹر عاصم نے 462 ارب کرپشن کیس میں احتساب عدالت کا اختیار چیلنج کردیا

 کراچی: سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے 462 ارب روپے کے کرپشن کیس میں احتساب عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ 462 ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ نیب آرڈیننس کے…