Daily Archives

دسمبر 8, 2022

اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور، پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک

اسلام آباد /  دبئی: متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو اے ای کا نام سرفہرست رہا۔یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے…

جرمنی میں حکومت کا تختہ الٹنے کا منصبوبہ ناکام، فوجیوں سمیت 25 گرفتار

برلن: جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں چھاپا مار کارروائیوں میں دائیں بازو کی تنظیم سے وابستہ 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی…

ارشد شریف ازخود نوٹس؛ ملزمان کی پاکستان منتقلی زیر غور ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ارشد شریف ازخود نوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس کے ملزمان کی پاکستان منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ عدالت میں جمع کروائے گئے  جواب میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خارجہ…

بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، عالمی برادری کو معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  بالی…

میرا ٹرانسفر ہونیوالا ہے، جج نے اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی

 اسلام آباد: اداروں کے خلاف متنازعہ ٹویٹ اور تقریر کرنے کے کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت بغیر کارروائی 12 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے کیس کی سماعت کی۔ اعظم سواتی کی جانب سے…