Daily Archives

دسمبر 7, 2022

دنیامقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے: نعیم خان

نئی دہلی07دسمبر()غیر قانونی طورپر نظربندکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے کشمیر کے حوالے سے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی جارحانہ پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے بااثر عالمی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں…

عالمی برادری بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لے :وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد07دسمبر() وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے شروع کیاگیا تبدیلی کا عمل اب بھارت میں مسلمانوں اور…

وفاقی وزیر شازیہ مری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: جعلی ڈگری کے الزام میں وفاقی وزیر شازیہ مری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست کے مطابق شازیہ مری نے 2018 کے کاغذات نامزدگی میں جعلی سازی کی اور جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا، شازیہ مری کے کاغذات…

ارباز خان سے شادی اور طلاق کیسے ہوئی؟ ملائیکہ بتاتے ہوئے رو پڑیں

ممبئی: ارباز خان کی سابقہ اہلیہ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے شو میں شادی اور طلاق کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں اپنے شو ’موونگ ان ود ملائیکہ‘ میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے…

امریکی محکمہ خارجہ کا فواد چودھری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز

 واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے…

امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا

  واشنگٹن: امریکا کی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف صحافی جمال خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جمال خاشقجی قتل کیس میں واشنگٹن کے فیڈرل جج نے امریکی حکومت کے اس موقف کو تسلیم کیا کہ سعودی ولی عہد محمد…

ارشد شریف قتل کے ملزم وقار کے عالمی ایجنسیوں سے تعلقات کا انکشاف

اسلام آباد: ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کیس کے ایک ملزم وقار کے کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کئی عالمی ایجنسیوں سے بھی تعلقات ہیں۔ ارشد شریف قتل پر بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ حاصل ، جس میں سینئر صحافی کے کینیا میں…

توہین عدالت کیس؛ اسد عمر کی غیر مشروط معافی لاہور ہائیکورٹ نے قبول کرلی

راولپنڈی: تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی جوکہ قبول کر لی گئی۔ آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن نے اسد عمر…