Daily Archives

دسمبر 5, 2022

کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارت اورکشمیر سے متعلق جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیر مقدم

سرینگر05دسمبر() کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور کشمیر سے متعلق جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان کشمیریوں کے لئے امید کی ایک نئی کرن ہے اور اس سے کشمیر ی عوام کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں ۔ کل جماعتی حریت…

ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کوسزائے موت

تہران: ایران میں  اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ کی جانب سے چاروں افراد کو سزائے موت دینے کی  تصدیق کردی گئی۔  ہوئے بتایا گیا ہے کہ چاروں پر…

شرح سود میں تیزی سے اضافہ،معاشی مشکلات بڑھنے کا خطرہ

کراچی: شرح سود میں تیزی سے اضافہ کے نتیجے میں معاشی مشکلات بڑھنے کا خطرہ منڈلانے لگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جس تیزی کے ساتھ شرح سود بڑھائی ہے، اس کی توقع کسی کو بھی نہیں تھی۔26 نومبر کو مرکزی بینک نے بڑھتے ہوئے افراط زر پر قابو پانے…

پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکوعدلیہ مخالف تقریرپرتوہین عدالت کا نوٹس جاری

راولپنڈی کی ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اس عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ راولپنڈی کی ہائی کورٹ میں راستوں کی بندش کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ احتجاج ہوچکا اب اس کیس میں کیا…

نواز شریف سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں کہ کہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا حل الیکشن ہیں۔ حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی…

پاک ایران ترجیحی تجارتی معاہدے کے 100 ٹیرف کوڈز بحال

کراچی: پاک ایران ترجیحی تجارتی معاہدے کے 100 ٹیرف کوڈز بحال کردیا گیا۔ ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کو فعال کرنے کی تفصیلات کے بارے میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے شعبہ برصغیر کے محکمہ کے سربراہ محمد صادق قناد زادہ نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کا راستہ دکھانے کیلیے اللہ نے جنرل باجوہ کو بھیجا، پرویز الہی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ن لیگ کی طرف جاتے جاتے اللہ نے راستہ تبدیل کروایا اور راستے دکھانے کے لیے اللہ نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو بھیج دیا۔  نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ سابق آرمی چیف…