Daily Archives

دسمبر 4, 2022

کشمیر کے بارے میں غلط معلومات پر مبنی بھارتی مہم کو بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے: صدر آزادکشمیر

میرپور04دسمبر()آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر کے بارے میں غلط معلومات پر مبنی بھارت کی مہم کو بے نقاب کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر زوردیا ہے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ڈویژن کے قصبہ کھوئی رٹہ میں میڈیا…

ایس آئی اے حریت رہنمائوں،انسانی حقوق کے کارکنوں کے گھروں پر مسلسل چھاپے ماررہی ہے: رپورٹ

اسلام آباد04دسمبر() غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی ایس آئی اے کے چھاپے ایک معمول بن چکے ہیں اورایجنسی نے ایک بار پھر علاقے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ آج جاری کی گئی…

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم ان رپورٹس کی سچائی کی تصدیق کر رہے ہیں۔…

جنرل (ر) فیض کو ہٹانے کے بعد جنرل (ر) باجوہ نے میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ انہوں نے جنرل (ر) فیض کو ہٹانے کے بعد میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے جنرل (ر)…

5 لاکھ 48 ہزار خصوصی افراد کو بلامعاوضہ شناختی کارڈ دیے، نادرا

کراچی: نادرا نے 5 لاکھ 48 ہزار خصوصی افراد کو بلا معاوضہ شناختی کارڈ جاری کیے۔ خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر نادرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معذوری کے حقوق دراصل انسانی حقوق ہیں، واضح طور پر معذور افراد ملکی معیشت…

پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات؛ پی ٹی آئی 229 نشستوں کیساتھ سرفہرست

راولا کوٹ: آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 787 نشستوں میں سے 708 کے نتائج موصول ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن 129 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان…