Monthly Archives

دسمبر 2022

” اقوام متحدہ “ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرائے،سرینگر میں پوسٹر چسپاں

سری نگر30 دسمبر ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن میں اقوام متحدہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو 5 جنوری 1949 کو منظور کی گئی اپنی قرارداد کے مطابق حل کرائے۔ یہ…

انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیری نظر بندوں کی حالت زارکا نوٹس لیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 30 دسمبر () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار کا نوٹس لیں اور انکی…

اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ، ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر جاری

اسلام آباد: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انٹیلی جنس ذرائع…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا ذمے دار حکومت کو قرار دے دیا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ کرانے کا ذمے دار حکومت کو قرار دے دیا۔ بلدیاتی انتخابات التوا سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا گیا ہے، جس میں…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت، خفیہ اداروں کے سربرہان اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔ اجلاس میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر غور کیا جارہا…

مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں نام نہاد ترقی کے دعووئوں کے ذریعے دنیا کو گمراہ کر رہی ہے

سرینگر28دسمبر() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت یہ ظاہرکرکے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ مقبوضہ علاقے میں05اگست 2019کے اقدام کے بعد…

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو ایک فوجی چھائونی میں تبدیل کررکھاہے: حریت کانفرنس

اسلام آباد 28دسمبر()کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو عملاً ایک فوجی چھائونی میں تبدیل کررکھاہے جہاں شہریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کئے گئے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں…

عوام کو توانائی کے معاملے پر اپنا رویہ اور عادت فی الفور بدلنا ہوگی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو توانائی کے معاملے پر اپنا رویہ اور عادت فوری بدلنا ہوگی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا، جس میں پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کیے گئے مجوزہ توانائی بچت پلان پر بحث کی…

استعفوں کی منظوری کیلیے پی ٹی آئی ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا،اسپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفوں کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب کے مختلف ریفرنس کے مستقبل کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب…