Daily Archives

نومبر 23, 2022

بھارت سے 100کے قریب ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور23نومبر() شیو اوتاری ستگرو سنت سوامی شادارام صاحب کے 314ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے گزشتہ روز بھارت سے 97ہندو یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ ہندو یاتری واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل…

اقوام متحدہ کے ماہرین کا خرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ

جنیوا 23نومبر() اقوام متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن خرم پرویز کی گرفتاری اور نظربندی کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں پرشدید اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ ماہرین…

مقبوضہ جموں وکشمیر کی ہائی کورٹ نے آزادی پسند سرگرمیوں پر 3سینئر وکلا ء کو طلب کرلیا

سرینگر23نومبر() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے آزادی پسند سرگرمیوں پر تین سینئر وکلاء کو سمن جاری کئے ہیں۔ ہائی کورٹ کے ججوں جسٹس سنجیو کمار،جسٹس سنجے دھر اورجسٹس محمد اکرم چودھری نے یہ سمن قانون وانصاف…

امریکی اسٹور میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک  ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کے شہر چیسی پیک کے ایک اسٹور میں گھس کر مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس…

پولیس میں سیاسی مداخلت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس میں سیاسی  مداخلت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں محکمہ پولیس پنجاب میں سیاسی مداخلت اور ٹرانسفر و پوسٹنگ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ پولیس افسران کے…

آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے جی ایچ کیو کی جانب سے جوائنٹس چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری وزارت دفاع کو بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو کی جانب سے…