Daily Archives

نومبر 21, 2022

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول

راولپنڈی: نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول ہوگئی۔ ’ وزیراعظم کے دفترکووزارت دفاع کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری موصول ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سمری میں پانچ نام موجود ہیں۔وزیراعظم ہاؤس میں…

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت میں توسیع، طبی رپورٹ طلب

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے اُن کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔ تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے پر کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت…

نیا آرمی چیف سیاسی گند اپنے کندھوں پہ نہیں اٹھائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا وہ سیاسی گند اپنے کندھوں پہ نہیں اٹھائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کیئرٹیکر کا دورانیہ…

پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی سربراہ پروین رحمان کو2013 قتل کیا گیا تھا۔پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو دسمبر2021 میں سزائیں سنائی گئی تھیں۔ملزمان پر فی کس…

پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کی رہائی کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملزم کی رہائی کی درخواست کی…