Daily Archives

نومبر 17, 2022

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرائے ،کانفرنس کے مقررین کا مطالبہ

برسلز17 نومبر () یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے بارے میں منعقدہ ایک کانفرنس کے مقررین نے عالمی برادری بالخصوص یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔…

کشمیریوں کو انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اوربدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنایاجارہاہے

سرینگر17 نومبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت فوجی طاقت ، متعصب عدلیہ اور فرقہ پرست میڈیا کے ذریعے جموں و کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ حریت کانفرنس کے…

سیلاب، عالمی بینک کا ایک ارب30 کروڑ ڈالر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر دینے کا فیصلہ کر لیا ہے،یہ رقم ایمرجنسی، زراعت اور ہاؤسنگ ریلیف کیلیے فراہم کی جائیگی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب سے نقصانات…

ایران کی مارکیٹ میں فائرنگ ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک

تہران: ایران کے جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک  ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی شہر ایذہ میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ…

حکومت کا عمران خان کے خلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی کا اعلان

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے بڑھکیں مارنے سے بات ختم نہیں ہوگی انہیں اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک خاتون کا…

حکومت اور آئی ایم ایف مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات نومبر کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے جو 5روز تک جاری رہیں گے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ملک کے داخلی سیاسی…