Daily Archives

نومبر 15, 2022

متعدد کشمیری صحافیوں کاجھوٹی خبریں دینے سے انکار،اخبارات سے مستعفی ہو گئے

سرینگر 15نومبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں متعدد انگریزی روزناموں سے وابستہ کشمیری صحافیوں نے جموں وکشمیر کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت خبریں شائع کرنےاورمقبوضہ علاقے میں ہندوتوا کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے…

بھارتی وزیر کا تنازعہ کشمیر کورائے شماری کے لئے اقوام متحدہ میں لے جانے کا اعتراف

ئی دہلی15نومبر() بھارت کے وزیر پٹرولیم اور قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لے کر گئے تھے، تاہم انہوں نے اسے ایک تاریخی غلطی قرار دیا۔ ہردیپ سنگھ پوری نے…

سمرن جیت سنگھ مان کی مقبوضہ کشمیر میں داخلے سے روکنے پر مودی حکومت پر کڑی تنقید

جموں 15نومبر () شرومنی اکالی دل کے صدر سمرن جیت سنگھ مان نے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں داخلے سے روکنے پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مقبوضہ علاقے میں صورتحال معمول پر آنے کے بھارتی حکومت کے دعوئوں پر…

فالج کے علاج کے لیے نئی پروٹین تھراپی کے حوصلہ افزا نتائج برآمد

اوسلو: ہم جانتے ہیں کہ فالج بہت تباہ کن ثابت ہوتا ہے کیونکہ خون کا لوتھڑا دماغی رگ میں پھنسنے سے دماغ کے اہم حصے آکسیجن اور خون کی کمی سے تیزی سے ناقابلِ تلافی انداز میں تباہ ہونے لگتے ہیں۔ اس ضمن میں اب بالکل نئی پروٹین تھراپی وضع کی گئی…

اِدھر نہیں جاؤں گی اُدھر نہیں جاؤں گی جیسی فلموں سے آگے بڑھنا چاہیے، شان شاہد

لاہور: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ ہمیں اِدھر نہیں جاؤں گی اُدھر نہیں جاؤں گی جیسی فلموں سے اب آگے بڑھنا چاہیے۔ ایک تقریب کے بعد میڈیا نمائندے سے بات کرتے ہوئے شان شاہد نے فلم رائٹرز اور ہدایتکاروں کو مشورہ دیا…

علیحدگی کی افواہوں کے بیچ شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد

لاہور: شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ا ور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کوسوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارک باد دے دی۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے درمیان کچھ دنوں سے علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ان افواہوں کے بیچ شعیب…

ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں بابراعظم کی سست رفتار بیٹنگ غلط تھی، ہربھجن

میلبرن: سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ کے فائنل میں بابراعظم کابطور کپتان اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا غلط تھا۔ بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے کہا کہ بابراعظم بطور کپتان ٹی20 ورلڈکپ…

یورپی یونین نے ایرانی وزیرداخلہ اور سرکاری ٹی وی پر پابندیاں عائد کردیں

برسلز: یورپی یونین نے ایران کے وزیرداخلہ اور سرکاری ٹی وی سمیت  29 شخصیات اور اداروں پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں ایران میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی وزیرداخلہ احمد…

توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان ، فواد…

الیکشن کمیشن کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانا چاہتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی الیکشن کیلئے کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کے سربراہی میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے…