Daily Archives

نومبر 11, 2022

بھارت نہتے کشمیریوں کیخلاف اسرائیلی پالیسی پرعمل پیرا ہے،رپورٹ

اسلام آباد 11نومبر () بھارت اور اسرائیل اپنے غیر قانونی قبضے کی حکمت عملی کو مربوط کرنے کیلئے ایک دوسرے سے تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں اور بھارت اسرائیل کی فلسطین میں اختیار کی گئی پالیسی پر اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عمل پیرا…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر 11نومبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے ۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے کپرن میں…

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات منسوخ کرے :پاکستان

اسلام آباد 11نومبر () پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ وہ اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں5 اگست 2019 کوکئے گئے یکطرفہ اورغیرقانونی اقدامات منسوخ کرے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کی تبدیلی کا عمل روکے۔ جنیوا میں انسانی حقوق…

عمران خان نااہلی؛ لاہور ہائیکورٹ نے لارجر بینچ کیلیے کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیا

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزارت قانون و انصاف اور الیکشن کمیشن کو جواب داخل کروانے کی ہدایت کر دی جبکہ کیس کو لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بجھوا دیا۔ ہائیکورٹ نے اپنے نوٹ میں…

پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے جبکہ…

اعظم سواتی پر تشدد کیخلاف سینیٹرز کا پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف سینیٹرز نے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کیا۔ مارچ کرنے والے سینیٹرز نے اعظم سواتی کو انصاف دلانے اور مقدمہ درج کرنے سے متعلق نعرے لگائے۔ پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک مارچ کے موقع پر…

سپریم کورٹ؛ جسٹس اطہر من اللہ سمیت 3 ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے ججز کی حلف برداری تقریب ہوئی، جس میں تین ججز نے حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ میں  منعقدہ تقریب میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں نئے ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے نئے ججز…