Daily Archives

نومبر 10, 2022

آصف زرداری اور فوادچوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے آصف زرداری اور فوادچوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نےتفصیلی فیصلہ جاری کیا ، جس میں کہا گیا کہ بطورجج منتخب نمائندوں پربالادستی کادعویٰ نہیں،…

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپیہ مزید مستحکم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.66 سے کم ہو کر 221.65 روپے پر بند ہوا ہے۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں…

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ وزیر آباد سے آج دوبارہ شروع ہوگا

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج وزیر آباد سے ہوگا، مارچ کا آغاز اسی مقام پر ایک بڑے اجتماع سے ہوگا جہاں گزشتہ ہفتے عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کی گئی تھی۔ پارٹی کے سینیئر…

ایلون مسک ٹوئٹر میں پیمنٹ سسٹم لانے کیلئے تیار

نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے نئے سی ای او ایلون مسک نے 9 نومبر کو ایک لائیو اسٹریم کے دوران پیمنٹ سسٹم کو سوشل میڈیا نیٹ ورک کا حصہ بنانے پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر کا پیمنٹ سسٹم بینک اکاؤنٹس اور ڈیبٹ کارڈ سے منسلک…

دوسرا سیمی فائنل: بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیا

آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت کے اوپنر کے ایل راہول 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، ان کی وکٹ کرس…

عمران خان کے دونوں بیٹے لاہور پہنچ گئے

یاد رہے کہ عمران خان 3 نومبر کو وزیر آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد عمران خان نے لندن میں موجود اپنے بیٹوں سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا اور انہیں حوصلہ بھی دیا تھا۔…

ارشد شریف پر قتل سے قبل بہیمانہ تشدد کا انکشاف

کراچی: پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر ِعام پر آگئی۔ نجی ٹی وی نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تصاویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سینئر صحافی پر قتل سے قبل 2 سے 3 گھنٹے تک بہیمانہ تشدد کیا گیا تھا۔…