Daily Archives

نومبر 8, 2022

احسن اونتو کی طرف سے تمام کشمیری نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ

سرینگر 08نومبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں غیر قانونی طورپرنظربندانٹرنیشنل فورم فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیریوں کو اپنے…

حریت پسند کشمیری نوجوان نذیر احمد راولپنڈی میں انتقال کر گئے

راولپنڈی 08نومبر () مقبوضہ کشمیرکے حریت پسند نوجوان نذیر احمدالمعروف محمد عاقب آج راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ نذیر احمدنے2000میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی ظلم و ستم سے تنگ آ کر ہجرت کرکے مظفرآباد آئے…

نیوزی لینڈ:51 نمازیوں کوشہید کرنے والے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں کے مجرم نے سزا کے خلاف اپیل کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2019 میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر فائرنگ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام نسل پرست مجرم برینٹن ٹیرنٹ نے سزا کے خلاف…

عمران خان پر حملے کے مقدمے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے اندراجِ مقدمہ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملے کا مقدمہ درج کرنے کی رپورٹ عدالت عظمیٰ…

حکومت کا یوم اقبال پر کل عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کی چھٹی بحال کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس نے اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ وزیر…

اسلام آباد پولیس نے پنجاب میں پی ٹی آئی مظاہرین کیخلاف کارروائی کی اجازت مانگ لی

راولپنڈی /  اسلام آباد: وفاقی پولیس نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر کو خط لکھ کر اسلام آباد ائیرپورٹ کو جانے والے ایم ون اور ایم ٹو کو کلئیر کرنے کی اجازت مانگ لی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج کے نتیجے میں راستوں کی بندش کی وجہ سے اسلام…