Daily Archives

نومبر 6, 2022

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

حریت کانفرنس کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ تنازع کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ خیال رہے…

چین اور سعودیہ نے 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی: وزیر خزانہ

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا موجودہ مالی سال چین قرضہ رول اوور کرنے سمیت 8.8 ارب ڈالر کی معاونت کرے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چین 4 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کی واپسی رول اوور کرے گا، اس کے علاوہ پاکستان…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

حریت کانفرنس کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ تنازع کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ خیال رہے…

عمران خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

عمران خان 3 نومبر کو حملے کے بعد سے شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج تھے جہاں سے اب انہیں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم اسپتال سے روانہ ہوگئے ہیں اور وہ اپنے گھر زمان پارک جائیں گے۔ خیال رہے کہ 3 نومبر کو وزیر آباد میں عمران…

مبینہ ویڈیو معاملہ، سپریم کورٹ کی جوڈیشل ریسٹ ہاؤس میں اعظم سواتی کے قیام کی تردید

سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق جوڈیشل ریسٹ ہاؤس کوئٹہ کا انتظام رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کے پاس ہے، جوڈیشل ریسٹ ہاؤس میں صرف موجودہ اور ریٹائرڈججزقیام کرسکتے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی نے سپریم کورٹ ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں کبھی…

ٹوئٹر میں بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف کرانے کا سلسلہ شروع

ٹوئٹر صارفین بہت جلد اپنے اکاؤنٹس کو 8 ڈالرز (1700 پاکستانی روپے سے زائد) ماہانہ کی ادائیگی کرکے ویری فائی کراسکیں گے۔ اس سبسکرپشن سروس کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ٹوئٹر کی آئی او ایس ایپ میں کچھ صارفین کو اس تک رسائی دی…

ٹی 20 ورلڈکپ؛ بنگلہ دیش کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 29 ویں اوراہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا…

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کا معاملہ، آئی جی پنجاب کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر حملہ کی ایف آئی آر کے معاملے پر آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے اپنا چارج چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت کو خط میں لکھا گیا کہ وہ اپنا کام مزید جاری نہیں رکھ سکتے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب ایف…

عمران خان کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والا ن لیگی رہنما گرفتار

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والے ن لیگ کے سابق ضلعی وائس چئیرمین رائے قمر کو گرفتار کر لیا گیا۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب اظہر مشوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ حافظ آباد پولیس نے…

وزیراعظم کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کیلیے کل مصر روانہ ہونگے

اسلام آباد:  وزیر اعظم محمد شہباز شریف 7-8 نومبر 2022 کو ’’شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ‘‘ میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کابینہ  کے دیگر اراکین اور اعلیٰ…