Daily Archives

نومبر 3, 2022

امریکا میں بینکوں اور کاروباری کمپنیوں سے بھتہ وصولی میں اضافہ

واشنگٹن: ()امریکا میں بھتہ اور تاوان لینے کے جرائم بڑھ گئے، ایک سال میں امریکی بینکوں اور کمپنیوں کو ایک ارب بیس کروڑ ڈالر بھتہ اور تاوان کی صورت میں ادا کرنا پڑے۔ امریکی بینکوں اور نجی کمپنیوں کی کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے…

چین کا تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور

بیجنگ03نومبر () چین نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ یہ عزم وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورہ…

پی ٹی آئی کو دھرنے کیلیے امن و امان کی ذمے داری لینی ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے  کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جلسے اور دھرنے کے لیے کسی کو امن و امان کی ذمے داری لینی ہوگی۔…

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد انتظامیہ نے شرائط نامہ تیار کرلیا

اسلام آباد: اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے چار صفحات پر مشتمل شرائط نامہ تیار کرلیا۔ شرائط نامے کے مطابق پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان بیان حلفی پر دستخط کریں گے۔ جلسے کی اجازت ایک دن کے لیے…

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجراء

 اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سسٹم سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجراء کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 13 روٹس اور 128 بسوں پر مشتمل فیڈر روٹس بس نیٹ ورک کا پہلا مرحلہ آئندہ سال کی پہلی…