Daily Archives

نومبر 1, 2022

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ اکتوبر میں 14 کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر یکم نومبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اکتوبرمیں 14کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے…

پاکستان کا اقوام متحدہ میں کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دینے پرزور

اسلام آباد یکم نومبر () پاکستان نے اقوام متحدہ میں اِس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیری عوام کو ان کا حق خود ارادیت دیئے جانے تک تنازعہ کشمیر عالمی ادارے کے ایجنڈے پر بدستور موجود رہے گا۔ یہ موقف اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب…

لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری، اسلام آباد پہنچنے میں مزید تاخیر

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد میں مزید تاخیر ہوگی۔ لانگ مارچ آج گوجرانولہ سے روانہ ہوگا اور کل گکھڑ کے مقام پر پہنچے گا۔ جمعرات کو وزیرآباد اور گجرات پہنچے گا۔ لانگ…

الیکشن کال ہونے پر پنجاب اور کے پی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کال ہونے پر پنجاب اور پختونخوا میں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ قوم فیصلہ دے چکی ہے، نئے الیکشن کی کال ہی سے ملک…

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ اسلام آباد کی…

وزیراعظم دورے پر چین روانہ، تعاون کے کئی معاہدوں کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے جس کے دوران تجارت، معیشت، دیگر شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ شہباز شریف چین کی…