مقبوضہ جموں وکشمیر:مودی، امیت شاہ جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں ضبط کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں
سرینگر28نومبر() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی اور امیت شاہ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا حکومت سیاسی اور سماجی کارکنوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے علاقے میںجماعت اسلامی اور دیگر فلاحی…