Monthly Archives

اکتوبر 2022

وزیراعظم کی زیرصدارت آج اہم اجلاس؛ لانگ مارچ و سلامتی امور زیرغور

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی اورامن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال ،پی ٹی آئی لانگ مارچ ودیگر امور کو زیرغورلایاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس آج شام کوہوگا جس میں وفاقی وزراء…

کشمیری آج بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد / سرینگر: دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں اور دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر…

دنیا بھر میں کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل عوام مکمل ہڑتال اور سول کرفیو نافذ کریں گے، ہڑتال اور یوم سیاہ منانے کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ کل جماعتی حریت نے سرینگر میں ایک بیان میں…

پاکستان : خوردنی تیل کی مقامی پیداوار میں نمایاں اضافہ

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر6.4 فیصد اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں 6.6 فیصد کی نمو ہوئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے…

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس دینے کی حکومتی استدعا مسترد

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں وزارت داخلہ کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں وزارت داخلہ کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سر براہی میں…

’پاک بھارت ٹیم فائنل میں ٹکرائیں گی‘

افغان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے ایک شو میں اپنی گفتگو میں پاک بھارت ٹیم کے متعلق اہم پیشگوئی کی ہے۔ سابق کپتان اصغر افغان نے کہا کہ پاک اور بھارت کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹکرائیں گی۔ اس سے قبل سوئنگ…

الطاف احمد بٹ کا مرحوم مولانا عباس انصاری کے انتقال پر اظہار تعزیت،

اسلام آباد()جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے بزرگ کشمیری رہنما، حریت کے سابق چیئرمین اور مجلس اتحاد المسلمین کے چیئرمین مولانا عباس انصاری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔مرحوم رہنما مولانا عباس انصاری کو شاندار…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں کی طرف سے عباس انصاری کی وفات پراظہار تعزیت

سرینگر25اکتوبر() کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے سرینگر میں حریت کانفرنس کے سینئر رہنما مولوی عباس انصاری کی وفات پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔ غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین…

27اکتوبر درحقیت جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن ہے :فاروق رحمانی

اسلام آباد 25اکتوبر () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ 27اکتوبر 1947درحقیقت جموں وکشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب بھارت نے تقسیم ہند کے منصوبے اور جموں و کشمیر کی خودمختاری کی…

وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات  کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔…