Monthly Archives

اکتوبر 2022

واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن 28 اکتوبر ()امریکہ میں مقیم کشمیریوں اور ان کے حامیوں اور دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے صدر…

کشمیریوں کا حق خودارادیت اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق ہے، سفیر مسعود خان

واشنگٹن28اکتوبر () امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کشمیریوں کا حق خودارادیت اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق ہے اور پاکستان اور اسکے عوام کشمیریوں کی تحریک آزادی…

ایلون مسک ٹوئٹرکے مالک بن گئے، چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال برطرف

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال سمیت تین اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کردیا۔ ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پراگ اگروال،چیف فائنانشل آفیسر اور لیگل پالیسی کے…

چڑھائی کرنیوالوں کا انجام ایسا ہوگاکہ کوئی دوبارہ سوچ بھی نہ سکے، وزیر داخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دارالحکومت پر چڑھائی کرنے والوں کو ایسے انجام سے دوچار کریں گے کہ کوئی دوبارہ ایسی سوچ بھی نہ رکھے۔ راولپنڈی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ دو…

آبیل مجھے مارکی طرح امریکا سے تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پچھلی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبیل مجھے مارکی طرح امریکا سے تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی۔ شہباز شریف نے اسلام آباد میں پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چار…

لانگ مارچ کا آج آغاز، عمران خان نے پلاننگ تبدیل کردی

 لاہور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا آغاز آج لبرٹی چوک لاہور سے ہوگا۔ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کےلیے کارکن لبرٹی چوک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد بھی وہاں موجود ہے۔ اس…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھارت کوجوابدہ ٹھہرائے، صدر مملکت

اسلام آباد27اکتوبر ():صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو فوری طور پر واپس لینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے…

27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، حریت رہنما

سرینگر27 اکتوبر ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے کیونکہ بھارت نے 1947میں اس روز تقسیم برصغیر کے اصول کی دھجیاں…

پاکستانی پیس اٹیک کمزور زمبابوے پر ٹوٹ پڑنے کو تیار

پرتھ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر کمزور حریف زمبابوے پر ٹوٹ پڑنے کو تیار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میلبورن میں بھارت کیخلاف میچ میں جیتی بازی ہارنے والی پاکستان ٹیم آج پرتھ میں ایک کمزور ٹیم زمبابوے کو زیر کرتے ہوئے اپنے زخم مندمل کرنے…

آرمی چیف غدار ہے تو چھپ کر کیوں ملتے ہیں، تاحیات توسیع کی پیشکش کیوں کی؟ ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو تاحیات توسیع کی پیش کش کی گئی۔ آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں؟۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس…