Daily Archives

ستمبر 24, 2022

برسلز: ہم بھارتی مظالم کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھاتے رہیں گے: مقررین سیمینار

برسلز24اکتوبر ()برسلز میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے بھارتی مظالم کے خلاف عالمی سطح پر اپنی آواز بلند کرنے اوربھارت کے بھیانک چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہرکیاہے۔ سیمینار کا اہتمام…

کل جماعتی حریت کانفرنس اقوام متحدہ میں حوصلہ افزاء خطاب پر وزیر اعظم کی مشکور ہے

سرینگر24ستمبر()کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تقریر میں تنازعہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگرکرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کاز کا حقیقی علمبردار اورکشمیریوں کے حق خودارادیت…

فواد خان کو ہالی ووڈ اداکار کی نقل کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی: اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہالی ووڈ اداکار کرسچیئن بیل جیسی باڈی بنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے انہیں کئی دن اسپتال میں گزارنے پڑے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فلمی کردار کی مناسبت…

ایران میں لڑکی کی زیرحراست موت کے بعد ہنگامے، 50 افراد ہلاک

تہران: ایران میں حجاب نہ کرنے پرزیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد جاری ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران میں پولیس کی زیرحراست لڑکی مھسیا امینی کی موت کے بعد ہنگامے جاری ہیں۔ پولیس کے کریک…

کے الیکٹرک ہمارے 177 ارب روپے کی نادہندہ ہے، سوئی گیس

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک 31 اگست تک ہمارے 153.02 ارب روپے اور آر ایل این جی کی مد میں 24.54 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ سوئی سدرن گیس کا کے الیکٹرک کے ساتھ موجودہ گیس…

شاہنواز کا 2 روزہ ریمانڈ منظور، والد ایاز امیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: عدالت نے بیوی کے قتل کے ملزم شاہنواز امیر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کینیڈین نژاد سارہ کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔  پولیس نے مقتولہ کے شوہر اور …

مودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کا راج، نماز پڑھنے پرخاتون کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے مسلمانوں کونشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ نماز پڑھنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خاتون مقامی…

دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات کی اجازت کس نے دی؟ جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جو دہشت گرد سوات میں بچیوں کے اسکولوں پر حملے کرتے ہیں ہم ان سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کررہے ہیں؟ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

پی ٹی آئی کی ’بغاوت کی دفعہ 124 اے‘ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج…

حکومت نے صدر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلیے مدعو کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے با ضابطہ مدعو کرلیا۔ اس حوالے سے…