Daily Archives

ستمبر 20, 2022

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی سے روکنے میں…

اسلام آباد، 20 ستمبر: اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کو بچانے کیلئے مداخلت اورمودی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آبادی کے تناسب میں تبدیلی سے روکنے میں کردار ادا کرے۔ جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے اپنے…

کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی کو مستقل کرنے سمیت بہت سی پلینگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کی پلینگ کنڈیشنز تبدیل کرتے ہوئے نیا نظام متعارف کروایا ہے، نئے رولز کے تحت…

نیب کا نئے قانون کے تحت 25 سال پرانے کیسز کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب قانون میں تبدیلی کے بعد اہم پیشرفت ہوگئی اور نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت پرانے مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے 25سال پرانے کیسز کا بھی ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔  آصف زرداری…

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ, جموں وکشمیرمیں جاری بھارتی مظالم خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام کی بڑی وجہ…

20 ستمبر (کے ایم ایس )پاکستان نے کہاہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضہ اورمقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ظلم وبربریت مشرقی وسطی میں عدم استحکام، کشیدگی اورتنازع کی بنیادی وجہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے…

اقوام متحدہ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے حل کیلئے ٹھو س لائحہ عمل وضع کرے،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر20 ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر قیادت نے امید ظاہر کی ہے کہ اقوام متحدہ نیویارک میں جاری جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے دوران کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ تنازعات کے حل…

مقبوضہ کشمیر : ایس آئی اے کے فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پر چھاپے

سرینگر20 ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی بدنام زمانہ ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروںکے ہمراہ سرینگر اور بارہمولہ اضلاع میں فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پرچھاپے…

سیاسی صفوںمیں بہت بڑاہنگامہ۔۔۔پی ڈی ایم میں شدید اختلافات شروع ہو گئے ۔۔۔انکشافات ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وزراء کا استقبال جوتوں سے کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لندن میں شہباز…

عمران کو پارٹی کے کچھ نہیں بہت سے لوگ بائی پاس کررہے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران عمران خان کی برہمی اور تشویش کے حوالے سے کچھ باتیں میڈیا میں آئیں جن کے مطابق انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ…