Daily Archives

ستمبر 17, 2022

مودی کے بیان”یہ جنگ کا دور نہیں“ نے بھارت کا دوہراچہرہ پھر بے نقاب کر دیا

اسلام آباد17 ستمبر ()بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے تازہ بیان ”یہ جنگ کا دور نہیں ہے“ کے بعد بھارتی رہنماو¿ں کا دوہرا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیاہے۔ نریندر مودی نے جمعہ کو ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر…

مقبوضہ جموں وکشمیر: علمائے دین کی گرفتاری کی مذمت

سرینگر17 ستمبر () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماﺅں کی طرف سے علمائے دین کی گرفتاری کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما سید بشیر اندرابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں…

بابراعظم ٹی20 میں اسٹرائیک ریٹ کیسے بڑھائیں، ہرشل گبز نے بتادیا

جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ہرشل گبز نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ میں پاور پلے میں اسٹرائیک ریٹ بڑھانے کا طریقہ بتادیا۔ کراچی کنگز کے سابق ہیڈ کوچ ہرشل گبز نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان اگر پاور پلے میں ایک دو جارحانہ…

بجلی کی قیمتوں میں 21 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 21 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست جمع کرا دی۔  نیپرا اس درخواست کی سماعت…

وزیراعظم نومبر میں نئےآرمی چیف کا تقرر کریں گے، وزیر دفاع

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  عمران خان کے کہنے سے کیا فرق پڑتا ہے، آرمی…

اسٹاک مارکیٹ؛ سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مندی رہی، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے ایک کھرب 7 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ معیشت سدھارنے، برآمدات بڑھانے کی منصوبہ بندی نہ ہونے اور روپے کی بدترین تنزلی سے گزشتہ ہفتے بھی…

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ، نیا بحران سر اُٹھانے کو تیار

پشاور / راولپنڈی: گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، جس کے باعث ایک نیا بحران سر اٹھانے کو تیار ہے۔ پشاور میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ  ہوگیا، جس کے بعد  فی کلو آٹا 120 روپے ہو گیا جب کہ چکی کا آٹا 100روپے فی کلو…

رانا شمیم اپنے بیان حلفی سے منحرف، نیا معافی نامہ جمع کرادیا

اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان سپریم اپیلیٹ کورٹ رانا شمیم اپنے بیان حلفی سے منحرف ہو گئے۔ انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا معافی نامہ داخل کرادیا۔ رانا شمیم اس سے قبل بھی ایک معافی نامہ جمع کرا چکے جسے…