Daily Archives

ستمبر 16, 2022

آٹے کے نرخوں میں ہوشربا اضافہ، قیمت 135 روپے کلو تک پہنچ گئی

کراچی /  لاہور /  پشاور: قیمت کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات بے نتیجہ ثابت ہوئے اور ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ 15 کلو آٹےکا تھیلا 1550 سےلےکر 2600 روپے تک میں فروخت ہونےلگا۔ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فلور ملز کو…

شرح سود میں مسلسل اضافہ ترقی پذیر ممالک کیلیے تباہ کن ہوگا، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ مرکزی بینکوں کی جانب سے شرح سود میں مسلسل اضافے سے ترقی پذیر ممالک کو تباہ کن نتائج کا سامنا ہوگا۔ بدلتی عالمی اقتصادی صورت حال کے بارے میں عالمی بینک کی جانب سے جاری حالیہ ریسرچ پیپر میں کہا…

ملکہ برطانیہ کا آخری دیدار، ویسٹ منسٹر کے باہر ہزاروں افراد کی طویل قطاریں

لندن:() ملکہ الزبتھ کے آخری دیدار کیلئے ویسٹ منسٹر کے باہر ہزاروں افراد کی طویل قطار لگ گئی۔ پھول بھی کم پڑ گئے ہیں۔ تدفین سے قبل ملکہ الزبتھ کا دیدارکرنے والوں کی قطار دریائے ٹیمز کے ساتھ 5 میل تک پھیل گئی ہے، گھنٹوں لائن میں انتظار…

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی قیمت سیلاب سے تباہی کی صورت میں ادا کی، وزیراعظم

سمرقند: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی قیمت   پاکستان نے سیلاب سے تباہ کاریوں کی صورت میں اداکی ہے۔ کیایہ آفت اور تباہی  پاکستان کے لیے آخری  ہوگی یا دیگر ممالک    کو  بھی ایسی صورتحال کا سامناکرناہوگا۔ شنگھائی…

افواج پاکستان نے شہباز گل کیخلاف شکایت نہیں کی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: شہباز گل کے خلاف اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت پر اسلام آبادہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا، جس…