Daily Archives

ستمبر 15, 2022

کنگ خان کی اہلیہ گوری خان رئیلٹی شو میں شوبز ستاروں کے گھر سجائیں گی

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی اہلیہ گوری خان جلد ہی ایک ایسے رئیلٹی شو کی میزبانی کریں گی جس میں وہ  اداکاروں  کے گھر سجاتی نظر آئیں گی۔ شاہ رُخ خان نے اپنی اہلیہ کی ایک ویڈیو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں…

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ اس بات کا اعلان چیئرمین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ…

سوئیڈن کی وزیراعظم نے انتخابی شکست تسلیم کرلی، عہدے سے مستعفی

اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے عام انتخابات میں دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کی…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ وزیراعظم اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

سمرقند: وزیراعظم شہباز شریف دورے پر ازبکستان پہنچ گئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی، وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وزیراعظم دو روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمرقند پہنچ گئے۔ ان کی روسی صدر…

جمہوریت کے عالمی دن کا مطلب امن، خوشحالی اور سلامتی کو بڑھاوا دینا ہے لیکن مقبوضہ جموں کشمیر کے لوگ…

اسلام آباد(کے پی این)15 ستمبر: کشمیری حریت پسند رہنما اور جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے بین الاقوامی یوم جمہوریت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، کشمیری عوام مسلسل بھارت کے…

سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کرگئے

لاہور: سابق آئی سی سی امپائر اور پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے۔ اسد روف کے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھائی دکان بند کر کے گھر جارہے تھے کہ اچانک سینے تکلیف محسوس ہوئی، جس پر انہیں اسپتال لے…

پی ٹی آئی کا عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی کال پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں اور چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف لائحہ عمل طے کرلیا۔ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر پرویزخٹک کی زیر صدارت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی ایڈوائزری کمیٹی کا…

اسلام آبادہائیکورٹ کا بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم  جاری کردیا۔ اداروں کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی…