Daily Archives

ستمبر 12, 2022

بھارتی فوجیوں نے شوپیان میں ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

سرینگر 12ستمبر() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ہیف شرمال…

تنازعہ کشمیر پر ثالثی بارے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد 12ستمبر() کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے حالیہ بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ہمیشہ تنازعہ کشمیر پر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔…

توہین عدالت؛ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے غیر مشروط معافی مانگ لی

 اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ رانا شمیم نے  معافی نامے میں مؤقف اختیار کیا کہ چیف جسٹس کے بعد سینئر ترین جج کا نام بیان حلفی میں لکھنا تھا۔غلط فہمی کی بنا پر اس وقت کے…

عمران خان سیاست کیلیے سیلاب متاثرین کی امداد رکوانا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کے لیے سیلاب متاثرین کی امداد رکوانا چاہتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے عمران خان کوتکبراورخودپسندی کا ذہنی مریض ہونے کے سبب…

چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی سے قبل کہا کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کیا جائے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی جانب سے طلبی پر سابق وزیراعظم…

پی ٹی آئی کے 11 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم این اے عبد الشکور شاد کی…