Daily Archives

ستمبر 10, 2022

شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کرنا بھارت مخالف سرگرمی نہیں ہے ، مقبوضہ کشمیر ہائیکورٹ

سرینگر10 ستمبر ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں بڑے پیمانے پر لوگوں کی شرکت کو اس حد تک بھارت مخالف سرگرمی نہیں سمجھا جا سکتا کہ انہیںذاتی آزادی سے محروم کرد یا…

کشمیری نوجوانوں کے قتل، نظربندوں کو بھارتی جیلوں میں منتقل کرنے کی مذمت

اسلام آباد 10 ستمبر () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیری نوجوانوں کے مسلسل قتل، گرفتای اور سیاسی نظربندوں کی بھارتی جیلوں میں منتقل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت…

انتونیو گوتریس کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، تباہی ناقابل تصور قرار

سکھر: اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے…

دہشت گردی کا مقدمہ؛ عمران خان نے جے آئی ٹی کو اپنا بیان جمع کرادیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی دفعہ کے تحت درج مقدمہ میں اپنا بیان وکیل کے ذریعے جے آئی ٹی کو جمع کرادیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے جے آئی ٹی کو جمع کروائے گئے بیان میں کہا ہے کہ…

پنجاب میں 8 ماہ کے دوران 33 خطرناک ملزمان پولیس حراست سے فرار

لاہور: پنجاب میں پولیس کی لاپروائی کے باعث 8 ماہ کے دوران 33 خطرناک ملزمان کے حراست سے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبے میں پولیس کی ناقص حکمت عملی  کے باعث حراست سے ملزمان کے بھاگنےکا رجحان بڑھ رہا ہے۔ تازہ اعداد شمار کے مطابق رواں سال…

سیلاب متاثرین کیلیے امداد لیکر امارات سے مزید 2 طیاروں کی کراچی لینڈنگ

کراچی: متحدہ عرب امارات سے مزید 2 طیارے پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی ائرپورٹ پہنچ گئے۔ پاکستان بھر میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے باعث مختلف ممالک سے امداد آنے کا سلسلہ…