Daily Archives

ستمبر 9, 2022

جلسے شیڈول کے مطابق ہونگے، پی ٹی آئی کا عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: () پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ مختلف شہروں میں جلسے شیڈول کے مطابق ہوں گے اور عوامی رابطہ مہم مزید تیز کی جائے گی۔ سابق وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک…

اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ نسیم شاہ کی دیوانی

لاہور:() بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نسیم شاہ نے افغان باؤلر فضل حق فاروقی کو آخری اوور میں 2 چھکے…

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان پہنچ گئے، عالمی برادری سے مدد کی اپیل

 اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔  سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جو امداد آئے گی شفاف طریقے سے خرچ ہوگی۔ بعدازاں…

حکومت پر اسرائیلی وفد سے ملاقات کے الزام پر جنرل (ر)امجد شعیب کو نوٹس

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وی لاگر جنرل (ر) امجد شعیب کو حکومتی وفد پر اسرائیلی وفد سے ملاقات کا الزام لگانے پر نوٹس جاری کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے دوران حکومتی وفد کی اسرائیلی وفد سے مبینہ ملاقات کے…

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔  سیکرٹری جنرل سیلاب زدگان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستان آئے ہیں۔ وہ سیلاب متاثرین سے بھی ملاقات کریں گے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پاکستان سے…

اہل کو نااہل اور نااہل کو اہل کرنا مطلوب ہے تو قوم ووٹ ڈالنے نہیں جائے گی، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اہل کو نااہل اور نااہل کو اہل کرنا مطلوب ہے تو پھر قوم ووٹ ڈالنے نہیں جائے گی۔ ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ضمنی الیکشن ان حلقوں میں بھی ملتوی کردیے گئے جہاں سیلاب نہیں…