Daily Archives

ستمبر 7, 2022

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کیلئے مسلسل سازشیں کررہی ہے،حریت کانفرنس

سرینگر07 ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے افسوس ظاہر کیا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے کی آبادی کے تناسب کوبگاڑنے اور کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی کو دبانے کیلئے مسلسل…

بھارتی فوج کشمیریوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کیلئے ملٹی کاپٹر ڈرونز استعمال کرے گی

جموں 07 ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج لوگوں کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنے کے لیے اپنے ملٹی کاپٹر ڈرونزاستعمال کرے گی ۔ میڈیا رپورٹس نے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ ڈرونز جدید ٹیکنالوجی سے…

ایشیاکپ؛ پاکستان آج افغانستان کے مدمقابل آئے گا

دبئی: ایشیاکپ کے اہم میچ میں آج پاکستانی ٹیم افغانستان سے ٹکرائے گی، ٹیم نے فاتحانہ چال برقرار رکھی تو فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کا موقع ہاتھ آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارتی برج الٹنے کے بعد پاکستان ٹیم کا اگلا…

یمن؛ علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ میں 27 ہلاکتیں

صنعا: یمن میں علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جنگ میں دونوں طرف سے مجموعی طور پر 27 ہلاکتیں ہوئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کے زیر انتظام جنوبی صوبے ابین میں القاعدہ کی…

سعودی عرب نے عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی۔ سعودی حکام کے مطابق عمرہ ویزے کی میعاد ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کر دی گئی ہے، بیرون ملک سے عمرہ زائرین مقررہ وقت سے کم از کم 6 گھنٹے قبل سعودی عرب پہنچیں، پرواز…

پاکستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے…

خاتون جج کو دھمکی دینے پر عمران خان کا اظہار افسوس، نیا جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا توہین عدالت کیس میں نیا جواب سامنے آگیا۔ جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر عمران خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٖمیرے الفاظ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے،…

سیلاب سے متعلق آئی ایم ایف سے آج مذاکرات ہوں گے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سیلاب پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے آج شام بات کرنے کا کہا اور بتایا کہ تین ماہ کے امپورٹ بل کے ذخائر نہ ہوں تو عالمی ادارے قرض نہیں دیتا۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر خزانہ مفتاح…

وزیراعظم اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگرملز ریفرنس نیب کو واپس

لاہور: احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگرملز ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس نیب کو واپس…