Daily Archives

ستمبر 5, 2022

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جشن کاسماں

سرینگر05ستمبر( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد کشمیری سرینگر اور اوروادی کے دیگر علاقوں میں سڑکوں پر نکل آئے اورخوشی سے جھوم…

ایشیا کپ کے میچ میں شکست،ہندوانتہاپسندوں نے ارش دیپ سنگھ کو’خالصتانی‘ قراردے دیا

نئی دہلی: بھارتی انتہاپسندوں نے پاکستان کیخلاف میچ میں محمد آصف کا کیچ ڈراپ کرنے والے بولر ارش دیپ سنگھ  کو خالصتان کا حامی قرار دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد…

کابل میں دھماکا، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی چینل نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکا روسی سفارت خانے کے قریب ہوا۔…

مسلح افواج سے متعلق بیان، عمران خان اپنے لیے مشکلات پیدا کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست دکھانے سے متعلق پیمرا نوٹیفکشن کے خلاف سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پیمرا کو ریگولیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی…

اینٹی کرپشن نے شیخ رشید کو کلین چٹ دے دی

لاہور: اینٹی کرپشن نے زمین کی غیر قانونی فروخت کے کیس میں شیخ رشید کی حد تک الزام ثابت نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید…

پٹرول مہنگا کرنے کیخلاف درخواست پر حکومت،وزارت پٹرولیم ، اوگرا سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفرق درخواست پر وفاقی حکومت،وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلے ہفتے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفرق درخواست…