Daily Archives

ستمبر 4, 2022

مودی حکومت آزاد جموں و کشمیر کے شہری کے دوران حراست قتل کی براہ راست ذمہ دارہے

اسلام آباد04ستمبر() آزاد جموں و کشمیرکے شہری تبارک حسین کے دوران حراست قتل کی براہ راست ذمہ دار مودی حکومت ہے۔ میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کا رہائشی ذہنی طور پر معذور تبارک حسین جو…

مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کے لئے بند

سرینگر04ستمبر()غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے کو ضلع رامبن میں مٹی کے تودے اورپتھر گرنے کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے ایک عہدیدارنے صحافیوں کو بتایا کہ ہائی…

بائیڈن ’ریاست کا دشمن‘ ہے، سابق صدر ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ریزوٹ پر ایف بی آئی کے چھاپے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کو ’ریاست کا دشمن‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پنسیلونیا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ صدر جوبائیڈن…

وزیراعظم کے حکم پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج یعنی ایندھن کی…

ملک بھر میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1290 ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں سیلاب کے باعث مزید مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1290 ہوگئی۔ نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن (این ایف آر سی سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مختلف حادثات…