چین سے قربت پرتشویش؛ امریکی صدر نے پیسیفک ممالک کا اجلاس بلالیا
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ کرنے والے بحرالکاہل جزیرے کے 12 ممالک کا اجلاس واشنگٹن میں بلالیا۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن 28-29 ستمبر کو واشنگٹن میں ایک اجلاس کی میزبانی کریں گے جس میں…