Daily Archives

ستمبر 2, 2022

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی جموں میں پراسرار طورپر ہلاک

سرینگر 02ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں ایک بھارتی فوجی پراسرار طورپر ہلاک ہو گیاہے۔ بھارتی فوجی کی شناخت انیل کمار کے طورپر ہوئی ہے جو جموں کے نواح میں واقع نگروٹہ ملٹری کنٹونمنٹ کے علاقے میں…

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیلی فورسزنے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ دونوں نوجوانوں کومقبوضہ مغربی کنارے…

اداروں کیخلاف تقریر؛ کیس کی سماعت کیلیے سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اداروں کے خلاف تقریر کے مقدمے کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے عمران خان، فواد چودھری، شیری مزاری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے اور اس سلسلے میں بینچ تشکیل دے دیا…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

 اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کی 900 گرام چائے کی قیمت…

وئی غلط کہے تو کہنے دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ توہین عدالت قوانین پر یقین نہیں رکھتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس اطہر من اللہ  نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اگر کوئی غلط بھی کہہ رہا ہے تو غلط بھی کہنے دیں۔ یہ عدالت (اسلام آباد ہائی کورٹ) توہین عدالت کے قوانین پر یقین نہیں رکھتی۔ صحافیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے…