Monthly Archives

ستمبر 2022

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبرتک بڑھادی گئی ہے۔ خیال رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 تھی جو اب 31 اکتوبر 2022 تک بڑھا دی گئی ہے۔

چھٹا T20: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ،فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی فائنل الیون میں واپسی ہوئی ہے جبکہ وکٹ کیپر…

کسی کے منہ سے امریکا کا نام نہیں سننا چاہتا‘، سائفر سے متعلق عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے کہ عمران خان پارٹی رہنماؤں کے ساتھ امریکی سائفر سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔ آڈیو میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں ’اچھا شاہ جی، کل ہم تینوں (عمران خان،…

عمران خان جج زیبا چوہدری سے معذرت کیلئے انکی عدالت پہنچ گئے

چئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے تاہم پولیس نے خاتون جج کا کمرہ بند کر دیا اور انہیں بتایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری رخصت پر ہیں۔ عمران خان نے ریڈر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے زیبا چوہدری…

مقبوضہ کشمیر:بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہا ہے

اسلام آباد 30ستمبر () بھارت غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کے خلاف یکے بعد دیگرے سازشیں کر رہا ہے کیونکہ مودی کی فسطائی حکومت مقبوضہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کی ہر نشانی کو مٹانے پر تلی…

جگن کاظم نے زبان کیوں چھیدوائی؟ اداکارہ نے کہانی سُنا دی

کراچی: جگن کاظم ایک مشہور پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں جو ایک طویل عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ جگگن کو اپنی شاندار پرفارمنس کے لیے سامعین سے بے پناہ محبت اور پذیرائی ملتی رہی ہے۔ تاہم یہ بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ جگن نے…

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

 واشنگٹن: امریکی حکومت نے ایران پر نئی پانبدیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں ایران پرمزید پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی پابندیوں کا مقصد ایران کو غیر…

ڈاکٹر سہیل سلیم نے شاہین کی ری ہیب کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میڈیکل پینل کے سابق سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے شاہین شاہ آفریدی کی ری ہیب کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سہیل…

4ممالک میں خالصتان ریفرنڈم،2لاکھ 8ہزارسکھوں کا اکٹھ

اسلام آباد: 4 ممالک میں خالصتان ریفرنڈم، تقریباً208,000 سکھوں نے حصہ لیا جس میں بھارتی پنجاب کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے، ایک خودمختار سکھ ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔ گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والی اس ریفرنڈم مہم کے تحت اب تک…

افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکا؛ 19 افراد جاں بحق متعدد زخمی

کابل: افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے…