Monthly Archives

اگست 2022

صدر مملکت کا 25 سال پرانے اراضی کیس میں متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 25 سال پرانے معاملے میں وفاقی محتسب کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کو شکایت کنندگان کو خریدی گئی زمین کے بدلے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 25 سال…

خیبرپختون خوا میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ایمرجنسی نافذ، اسکول بند، 10 افراد جاں بحق

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات سمیت خیبرپختون خوا کے کئی علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ تین روز سے جاری مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تحصیل درابن ، پروا ، کلاچی ،درہ زندہ میں…

وزیراعظم نے 300 یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف کا کہا ہے، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قطر…

بھارت جدوجہد آزادی، پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میںشہید کر رہا ہے، کل…

سرینگر 26 اگست ( )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی اور پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کر رہے ہیں۔ کل جماعتی…

اداروں کیخلاف بیان؛ مولانا فضل الرحمٰن، رانا ثنا، نواز شریف، زرداری پر مقدمہ درج

ڈی آئی خان: اداروں کے خلاف بیانات کی بنیاد پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن و دیگر کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں مقدمہ درج کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف مقدمہ اسسٹنٹ کمشنر منیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ علاوہ ازیں…

استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافہ

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کے بعد استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کے نتیجے میں استعمال شدہ درآمدی گاڑیاں بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہو گئیں۔ ریگولیٹری ڈیوٹی  بڑھنے سے  3سال…

کور کمانڈرز کانفرنس؛ سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں سیلاب متاثرین کی تکالیف کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

مریم نواز، رانا ثناء، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین…

ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 913 ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کل شام تک ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 913 ہوگئی،  وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں…

سردار تنویر الیاس کی طرف سے غیر کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کی مذمت

اسلام آباد 25اگست () وزیراعظم آزاد جموںو کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں عارضی طورپر رہائش پذیر غیر کشمیریوںکو ووٹ ڈالنے کا حق دینے کے مودی حکومت کے مذموم اقدام کی شدید مذمت کی ہے ۔ سردار…