Daily Archives

اگست 12, 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں، لوگوں سے 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کی اپیل

سرینگر12 اگست ( کے پی این )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جن میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مکمل ہڑتال کریں اور اسے یوم سیاہ کے طور پر منائیں۔…

پروگرام بحالی کیلیے آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی کا خط موصول

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری کیا گیا لیٹر آف انٹینٹ پاکستان کو موصول ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے بھیجے گئے خط پر پاکستان  دستخط کرکے واپس روانہ کرے گا، جس کے…

حمزہ شہباز نے پرویزالہٰی کو وزیراعلیٰ قرار دینے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ حمزہ شہباز نے نظر ثانی کی درخواست ایڈووکیٹ منصور اعوان کی وساطت دائر کی، درخواست میں…

ڈالر کے ریٹ میں مزید 3.09 روپے کی کمی

کراچی: مثبت معاشی اشاریوں کے نتیجے میں گذشتہ دو ہفتوں سے ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 215.79 روپے ہوگئے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے کسی بھی وقت معاہدے پر دستخط ہونے کی اطلاعات زیرگردش ہیں جسکی وجہ سے انٹربینک…

جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا،جہاں عدالت نے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے آج صبح محفوظ کیا گیا…