Daily Archives

اگست 10, 2022

سعودی کابینہ کا عالمی برادری سے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ

ریاض: () سعودی عرب کی کابینہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام پر اسرائیل کے حملے رکوائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزرا کی کونسل کے اجلاس کی صدارت شاہ سلمان نے کی اور عالمی برادری سے فلسطین پر اسرائیل کے تسلسل سے…

شہید شیخ عبدالعزیز کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

سرینگر10اگست() کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ نے ممتازکشمیری رہنما شہید شیخ عبدالعزیز کو ان کے 14ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شبیر احمد شاہ نے تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں شہید…

نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار

 واشنگٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں اور2 افغان مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ امریکی پولیس حکام کی جانب…

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

 کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.92 روپے کمی سے 222.11 روپے کا ہوگیا…

پی ٹی آئی کی جانب سے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اعلان متوقع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اعلان متوقع ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا جس میں شہباز گِل کی گرفتاری اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع…

بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاک فوج اور تحریک انصاف میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا مقدمہ بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم…