Daily Archives

اگست 7, 2022

سول سوسائٹی فورم کا جامع مسجد سرینگرکوکھولنے اور میر واعظ کو رہاکرنے کا مطالبہ

سرینگر07اگست() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کو کھولنے اور میر واعظ عمر فاروق کو غیر قانونی نظر بندی سے رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سول سوسائٹی فورم کے…

امریکا میں ایک اور مسلم نوجوان قتل؛ پاکستانیوں سمیت تعداد 4 ہوگئی

 واشنگٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو میں تواتر کے ساتھ مسلمان نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے جس سے مسلم کمیونیٹی میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست نیو میکسیکو کے شہر البیکرکی میں مسلم نوجوان نعیم حسین کو…

شارٹ فال بڑھ گیا، شہروں میں 8 اور دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ تک پہنچ گیا جس کے باعث شہروں میں 6 تا 8 اور دیہی علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ ملک میں معمول سے زیادہ بارشوں کے باوجود بجلی کی مطلوبہ پیداوار پوری نہ ہوسکی،…

اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب ’’قانونی ٹچ‘‘ کی ضرورت ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ’’اسلامی ٹچ‘‘ دینے والے فنکاروں کو اب ’’قانونی ٹچ‘‘ کی ضرورت ہے کیونکہ فارن فنڈنگ کے مجرم 8 سال سے ’’قانونی ٹچ‘‘ سے بھاگ رہے ہیں۔ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمت میں 48 روپے فی کلو تک اضافہ

اسلام آباد: شہباز حکومت کے دور میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان آگیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف دالوں کی قیمتوں میں 48 روپے فی کلو تک بڑھادیئے گئے ہیں، جس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اضافہ فوری نافذ العمل ہوگا۔…

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، دو روز میں 6 بچوں سمیت 29 افراد شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینوں کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز بمباری جاری ہے، دوسرے روز اسرائیل کی جانب سے…