Daily Archives

اگست 3, 2022

5اگست2019مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ، مسرت عالم بٹ

سرینگر 03اگست () کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ 5اگست 2019بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر کی خصوصی…

کشمیری تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی پر امن جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ، پروفیسر بٹ

سرینگر 03اگست () غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما ء پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام دیرینہ تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے اپنی پرامن جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔…

شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں ادا، آرمی چیف کی بلوچستان میں شرکت

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کوئٹہ گیریژن میں لیفٹیننٹ…

قومی احتساب بیورو دوسرا ترمیمی بل 2022 منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی  نے قومی احتساب بیورو دوسرا ترمیمی بل 2022 منظورکرلیا۔ وزیرمملکت برائے قانون سینیٹر شہادت اعوان نے قومی اسمبلی میں قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں مزید ترمیم کا بل دوئم 2022 پیش کیا ۔ ایوان نے بل کی شق وار…

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے سے زائد کی کمی

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ ڈالر 5.39روپے کمی سے 232.99روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی دیکھی گئی تھی جو اب 5.39 روپے تک پہنچ…

وزیراعظم کو ممنوعہ فنڈنگ فیصلے کی کاپی موصول

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کو ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کی نقل موصول ہوگئی۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قانونی ٹیم کا اجلاس جاری ہے جس میں اتحادی جماعتوں کے وزراء بھی شریک ہیں۔…

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیر قانون کی خواہش پر تبدیل کیا گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کچھ اور تھا پھر وزیر قانون کی خواہش پر  تبدیل کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل سے الیکشن کمیشن نے جو کارنامہ…