Daily Archives

اگست 2, 2022

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام 6 افسران شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا جس میں سوار کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام 6 افسران و جوانوں کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں سیلاب سے…

میر واعظ کی کشمیریوں سے جمعہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل

سرینگر 02اگست () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناکر دنیا کو یہ واضح پیغام دیں کہ کشمیری اپنے…

مقبوضہ کشمیر،ہائی کورٹ کی طرف سے 2 کشمیریوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم

سرینگر02اگست () غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے دو کشمیریوںکی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کالعدم قرار دیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انکی فوری رہائی کاحکم دیاہے۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سنجے دھر نے…

فاروق رحمانی کا اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم سے تنازعہ کشمیر حل کرنے پر زور

اسلام آباد 02اگست () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر اپنی سیاسی آزادی کے حق میں آواز بلند کرنے پر متعدد افسوسناک واقعات سہتے سہتے تاریخ کی المناک ریاست بن چکی ہے مگر اس…

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے 21 جون کو فیصلہ محفوظ کیا…

ن لیگ، پیپلزپارٹی کی فنڈنگ کا فیصلہ بھی سنایا جائے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو شوکاز دینے کا فیصلہ غلط ہے، پی ٹی آئی کو فنڈنگ اوور سیز پاکستانیوں نے کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پہلی سماعت میں اڑا دے گی، شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پہلی سماعت میں اڑا دے گی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے فارن فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا،…

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر قانونی ٹیم طلب کرلی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قانونی ٹیم کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے تناظر میں مشاورت کے لیے قانونی ٹیم کو…

جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل کر دی۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق چیئرمین نیب کے خلاف…