Monthly Archives

اگست 2022

بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں تین نوجوان شہید کردیے

سرینگر30اگست() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیاں میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ناگہ بل میں محاصرے اورتلاشی کی…

قائد انقلاب سید علی گیلانی کو خراج عقید ت پیش کرنے کے لئے راولپنڈی میں تقریب کا اہتمام

راولپنڈی30اگست() تحریک آزادی جموں وکشمیرکے عظیم قائد سید علی گیلانی کے پہلے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے راولپنڈی میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ تقریب کا اہتمام تحریک حریت جموں کشمیر نے کیا تھا اور اس میں حریت…

قائد حریت سیدعلی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

سرینگر 30 اگست () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قائد حریت سیدعلی گیلانی کو یکم ستمبر بروز جمعرات کو انکی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر سے شاندار خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے ۔ کل…

ورلڈ کپ جتوایا، فلاحی کام کیے، دہشت گردی کا مقدمہ خارج کیا جائے، عمران خان کی درخواست

 اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے خلاف درج دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے الزام پر درج دہشت…

چین اور آسٹریلیا کا سیلاب متاثرین کیلیے 1 کروڑ 64 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

اسلام آباد: چین اور آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین اور بحالی کے لیے ایک کروڑ 64 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلیے 100 ملین یوآن (ایک کروڑ 44 لاکھ ڈالر) امداد کا اعلان کیا…

اداروں کیخلاف بیان: پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی درخواستِ ضمانت مسترد

اسلام آباد: اداروں کے خلاف بیان دینے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی ضمانت مسترد کردی گئی۔ اسلام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ظفر اقبال نے بغاوت کے مقدمے میں نامزد شہباز گِل کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی، عدالت…

ایران اورافغانستان سے پیاز، ٹماٹر برآمد کرنے کی سمری تیار

اسلام آباد: سیلاب اور بارشوں کے باعث پیاز اورٹماٹر کی فصل کونقصان پہنچنے کے بعد پیاز اورٹماٹر برآمد کرنے کی سمری تیار کرلی گئی۔ وفاقی وزیربرائے تجارت نوید قمر کی زیرصدارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں پیاز اورٹماٹر کی…

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی، ڈالر کے ریٹ کم ہوگئے

کراچی: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے نتیجے میں زرمبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ کم ہوگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.62روپے کی کمی سے 220.29روپے کی سطح پر آگئی۔ دوسری جانب بازار حصص میں بھی تیزی کا رجحان…

پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا

پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا ہے، جنہیں…

وزیراعظم کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے 25 ارب روپے گرانٹ کا اعلان

کوئٹہ/اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سیلاب زدگان کیلئے 10 ارب جب کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے سندھ و بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے گرانٹ کا اعلان…