Monthly Archives

جولائی 2022

امریکا کے یوم آزادی پر امن پریڈ پر فائرنگ کا ملزم گرفتار

شکاگو: امریکا کے یومِ آزادی پر منعقد ہونے والی امن پریڈ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 6 افراد کو ہلاک اور 26 کو زخمی کرنے والے مسلح نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے یوم آزادی پر ہونے…

رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

مکہ مکرمہ: رواں سال غلاف کعبہ نو ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال نو ذوالحج کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے تاہم رواں…

بجلی بحران بےقابو، شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی بحران پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا، شارٹ فال تقریباً ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 398…

ق لیگ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی لیکن آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں…

بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ

کراچی: بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے کوفنی خرابی کے باعث کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ دہلی سے دبئی جانے والے بھارتی طیارے بوئنگ 737 کے کپتان نے فنی خرابی کے باعث  کراچی ائیرپورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے ہنگامی لینڈنگ…

قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرہ اجلاس آج 3 بجے ہوگا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت اسمبلی ہال میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی قومی سلامتی کی صورتحال…

قوم معاشی پھانسی گھاٹ پر

حکمران قوم کے باپ کی طرح ہوتے ہیں، مگر پاکستان کے حکمران قوم کے پاپ کی طرح ہیں۔ حکمران قوموں کو بیدار کرتے ہیں، پاکستان کے حکمران قوم کو سلاتے ہیں۔ حکمرانوں سے قوم میں تحفظ کا احساس پیدا ہوتا ہے مگر پاکستان کے حکمران اپنی قوم میں عدم تحفظ…

بیس حلقوں کے ضمنی انتخابات کی اہمیت بڑھ گئی!

سپریم کورٹ کے حکم سے وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب کی تاریخ کا تعین ہونے کے بعد پنجاب میں ہونے والے 20 ضمنی انتخابات کی اہمیت بڑھ گئی ہے،اب اصل فیصلہ یہ انتخابات کریں گے کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کون بنتا ہے۔تحریک انصاف اگر 13 نشستیں جیتنے…

احتساب کے بغیر جمہوری نظام

پاکستان میں سیاست اور جمہوریت کی بقا کے لیے احتساب کے نظام کو ختم کرکے ترقی کے عمل میں شریک ہونا پڑے گا، کیونکہ یہی سوچ اور فکر بنیادی طور پر ہماری ریاست، حکومت اور اداروں میں موجود فیصلہ ساز یا طاقت ور قوتوں میں پائی جاتی ہے۔ ان کے بقول…

معاشی ابتری کی گونج ہمدرد شوری میں

پاکستان کی معاشی صورت حال پر سب پریشان ہیں۔ حکومت کے پاس اس مسئلے کا حل قرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرضے لینا ہے۔ یہاں تک کہ وزیر خزانہ اس قدر بے معنی اور بے مقصد بات کرگئے کہ قرض لینا ہے تو ملکی خود داری کی بات نہ کریں۔ یہ کیسے حکمران ہیں…