Monthly Archives

جولائی 2022

کشمیریوں کا اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھانا قابل سزا فعل بن گیا ہے ،محبوبہ

07 جولائی ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی بھارتی حکومت کی نظر میں کشمیریوں کا اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھانا قابل سزا فعل بن گیا ہے۔ محبوبہ مفتی نے ایک…

متحدہ مجلس علماء کی طرف سے میر واعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ

سرینگر07 جولائی () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں متحدہ مجلس علماء کے سرکردہ اور بانی ارکان کے ایک اجلاس میں تنظیم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی عید الاضحی سے قبل رہائی کیلئے ایک قرارداد منظور کی گئی ۔ قرارداد میں…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کی طر ف سے شہید برہان وانی کوشانداد خراج عقیدت

سرینگر06 جولائی ()کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظر بند رہنمائوں شبیراحمد شاہ اور نعیم احمد خان نے معروف نوجوان رہنماء شہید برہان وانی کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی کے اپنے عظیم مقصد کے…

یوٹیوب نے بھارت میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر مبنی فلم پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد 06جولائی() بھارتی حکومت نے ملک میں آزادی اظہار رائے پر قدغن عائد کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یوٹیوب کوبھارت میں مختصر دورانیہ کی فلم ”کشمیر کے لیے ترانہ” پر پابندی لگانے کیلئے کہا ہے ۔فلم میں بھارت کی طرف غیر قانونی طور پراسکے…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 6ماہ کے دوران 140 کشمیر یوں کو شہید کیا

سرینگر 05جولائی () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران رواں سال یکم جنوری سے جولائی کے پہلے ہفتے تک 5لڑکوں سمیت 140کشمیریوں کو شہید کیا۔ ان میں سے…

ہندوتوا لیڈروں کے گستاخانہ تبصروں کیخلاف تقریر پر کشمیری نوجوان گرفتار

جموں 05جولائی () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام نے ضلع ڈوڈہ میں ایک نوجوان کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتارکر لیاہے۔ عادل غفور کو بھارتی پولیس نے9جون کو جامع مسجد بھدرواہ میں بی…

بھارتی فوجیوں نے کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کے واقعات میں اضافہ کر دیا ہے ، محمود احمد ساغر

اسلام آباد05جولائی () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی نام نہادکارروائیوں کے دوران نہتے کشمیری نوجوانوں کے قتل کا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔…

صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی

نیویارک: ماہرین نے نیوروسائنس کے اصولوں پر مبنی سر پر پہننے والی ایک مؤثر پٹی بنائی ہے جس کے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس سے صرف 15 منٹ میں گہری نیند آجاتی ہے۔ اس طرح یہ نیند لانے کے عام دورانیے کو نصف کر دیتی ہے۔ اس کی تیاری میں میٹ…

انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان پہنچے گی، رپورٹ

 لاہور: پاکستان کے خلاف سات ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سیکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم ہوٹل ک اطراف اور اسٹیڈیم کے راستے سمیت دیگر انتظامات کا…

بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت

چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے ریاست پنجاب میں اقتدار میں آنے کے بعد تمام شہریوں کیلئے 300 یونٹ بجلی مفت فراہم…