Monthly Archives

جون 2022

بین الاقوامی برادری افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کرے ، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد(کے پی این ) صدر ازاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خدمت خلق کے کام سرانجام دینے والے عظیم لوگ ہوتے ہیں کورٹ نے غریب و بے سہارا بچوؑ کی تعلیم وتربیت کا انتظام کرکے کار خیر کا کام سرانجام دیا ہے کورٹ ایک مثالی رفاعی…

پیرس حملوں کے مجرم صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا

پیرس: فرانسیسی عدالت نے 2015 میں پیرس کے مختلف مقامات پرحملوں میں ملوث صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا سنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی عدالت نے 2015 میں پیرس حملوں کے کیس کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید…

سعودی عرب کا بغیرپرمٹ حج کرنے والوں پر10ہزارریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر10 ہزار ریال (2 ہزار665) ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے پبلک سیکورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ حج کرنے آنے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ترجمان…

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے کل دوبارہ نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی جانب سے…

پنجاب حکومت سے متعلق عدالتی فیصلے میں خامیاں ہیں،سپریم کورٹ جائینگے، فواد چودھری

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ہیں، جسے لے کر ہم عدالت عظمیٰ جائیں گے۔ پنجاب میں حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے…

وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج حکومتی اتحاد کی اہم جماعت پیپلز پارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ ظہرانے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری شریک ہوں گے جبکہ پیپلز پارٹی کی سینیئر…

جونئیر لیگ: پاکستان کے بڑے نام ایونٹ میں نظر آئیں گے، چیئرمین پی سی بی

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں شروع ہونے والی پہلی پاکستان جونیئر لیگ ملک میں کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی، لیگ کا اصل مقصد قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بیک اپ تیار کرنا ہے۔ نیشنل…

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا

ریاض: سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج  دیکھا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند آج دیکھا جائے گا جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان ہوگا۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ذوالحج کا چاند…

افغانستان کیساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلیے فعال ہیں، روس

دوشنبے: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات معمول پر لانے اور نئی حکومت سے وابستہ سیاسی قوتوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے تاجکستان کے صدر…

5 سے 11 سال کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کے تناظر میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ایک سے دو ماہ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کی بھی ویکسی نیشن بھی شروع کردی جائے گی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ کے ہمراہ پریس کانفرنس…