Monthly Archives

مئی 2022

اشنا شاہ ہالی ووڈ میں جنوبی ایشیا کی نمائندگی دیکھ کر خوش

کراچی : () اداکارہ اشنا شاہ نے ہالی ووڈ کے نئے پراجیکٹس میں جنوبی ایشیا کے اداکاروں کو مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیے جانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھ کر خوشی کا اظہارکیا ہے۔ اشنا شاہ نے پروڈیوسر شونڈا رائمز کی نیٹ فلکس سیریز ‘برجرٹن’کے اہم…

کینیڈا میں فائرنگ واقعات کی روک تھام کیلئے ہینڈ گن کے استعمال پر پابندی

اوٹاوا: () کینیڈا میں امریکا جیسے فائرنگ واقعات کی روک تھام کیلئے ہینڈ گن کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ہینڈ گنز کی خرید و فروخت پر پابندی لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات کے پیش…

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

اسلام آباد : () وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہو گئے، شہبازشریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ون آن ون ملاقات ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ چلے گئے ہیں جہاں ان…

عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید 3 روپے 99 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی : () حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، نیپرا نے بجلی مزید 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ…

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں اضافہ ،مزید دو کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(کے پی اين )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی می تیزی لاتے ہوئے منگل کو ضلع پلوامہ میں مزید دوکشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ پلوامہ میں انٹرینٹ سروس معطل کرنے کے علاوہ قابض بھارتی فوج کا آپریشن جاری ہے ،سرینگر…

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں اپنے ظالمانہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے عدلیہ کا استعمال بھارت ان…

سرینگر(کے پی اين) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے کہا ہے کہ مودی کی نسل پرست بھارتی حکومت جابرانہ ریاستی نظام بالخصوص عدلیہ کو کشمیریوں کیخلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے تاکہ جموں و…

مقبوضہ کشمیرمیں امرناتھ یاترا کے نام پر مزید قابض بھارتی فوج کی تعیناتی جاری

سرینگر(کے پی اين )مقبوضہ کشمیرمیں دوسال کے طویل وقفے کے بعد جون کے آخر سے شروع ہونی والی امرناتھ یاترا کی حفاظت پر تعینات ہونے والے اضافی  بھارتی سیکورٹی فورسز کی وادی آمدکا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور پہلا قافلہ گذشتہ روز واد ی کشمیر پہنچ…

مقبوضہ کشمیرکولگام میں خاتون ٹیچر کا گولی مار کر قتل

سری نگر(کے پی اين) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گوپال پورہ علاقے میں منگل کو نامعلوم بندوق برداروں نے ایک  ٹیچر کو قتل کردیا،ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ گوپال پورہ میں ایک  خاتون جو پیشہ سے ٹیچر تھی، پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ڈی…

مقبوضہ کشمیرمیں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سرینگر (کے پی اين ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں خودکشی کر لی۔سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل گلشن رائے نے شہر میں اپنی رہائش گاہ پر خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کی۔ فوجی کو کمپوزیٹ ہسپتال بی…

بھارتی پولیس کشمیری حریت پسندوں پر کالا قانون پی ایس اے لاگو کر رہی ہے، بھارتی پولیس کے سربراہ…

سرینگر(کے پی اين) مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے ناقبل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کی حمایت کرنے والے تمام کشمیریوں پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنا شروع کر دیا ہے۔ کشمیریوں کو ان کے…