Monthly Archives

اپریل 2022

پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے استعفی دینے والے ممبران کو اپنے چیمبر بلاؤں گا۔  اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفی ڈی سیل کردیے ہیں، استعفے قوانین کے…

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی کے دورے کے موقع پر اتوار کو مکمل ہڑتال کی جائیگی

سرینگر 22اپریل () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف24اپریل بروز اتوار مکمل ہڑتال کی جائیگی جس کا مقصد غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا ہے ۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی…

عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے 63 اے کی تشریح سے متعلق…

آواران بلوچستان میں دہشت گردوں کا فورسز کی چوکی پر حملہ، میجر شہید

کوئٹہ: آواران کے علاقہ کاہان میں دہشت گردوں کے فورسز کی چوکی پر حملے میں پاک فوج کا میجر شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان آواران کے علاقہ کاہان میں گزشتہ رات دہشت گردوں نے فورسز کی چوکی پر حملہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کا معاملہ نئی وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کا معاملہ نئی وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آئندہ سماعت پر…

سیاسی مفاد سے بالاتر ہوکرعوام کو ریلیف فراہم کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سیاسی مفاد سے بالاتر ہوکرعوام کو ریلیف فراہم کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی، جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر…

علی ظفر ہتک عزت کیس: ہمنا رضا اور فریحہ ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: ضلع کچہری کی عدالت نے علی ظفر کے ہتک عزت کیس میں ہمنا رضا اور فریحہ ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے خلاف کیس پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام…

’خدا بیٹی بھی انہی کو دیتا ہے جو اس قابل ہوں‘؛ صاحبہ کے بیان پر فنکاروں کا ردعمل

کراچی: پاکستان کی ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ کے بیٹی سے متعلق دئیے گئے بیان پر متعدد فنکاروں کی جانب سے ردعمل آرہا ہے۔ اداکارہ صاحبہ حال ہی میں اپنے شوہر افضل خان المعروف جان ریمبو کے ہمراہ ندا یاسر کے شو میں شریک ہوئیں۔ جہاں ان کا…

افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکا، پانچ افراد جاں بحق

افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے اب تک پانچ افراد جاں بحق اور کم از کم 65 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کمانڈر محمد آصف وزیری نے بتایا کہ دھماکا اہل تشیع کی مسجد کے اندر ہوا لیکن فی الحال دھماکے کی ذمہ داری کسی…

کشمیری 24اپریل کو مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقع پر مکمل ہڑتال کریں گے

اسلام آباد 21اپریل ( ) کشمیری عوام 24اپریل بروز اتوارکو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال کریں گے۔ آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام مودی کے دورے کے موقع پرمقبوضہ کشمیر…