Monthly Archives

مارچ 2022

امریکی محکمہ خارجہ کی اپنی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

واشنگٹن 31مارچ () امریکہ نے حملوں اور عوامی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کومقبوضہ…

جہانگیر ترین تحریک انصاف کے منحرف دھڑوں کو یکجا کرنے کیلئے سرگرم

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین پنجاب میں پی ٹی آئی کے ناراض دھڑوں کو متحد کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصاف کے منحرف دھڑوں کو متحد کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، کمیٹی میں…

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز بھی قوم سے خطاب کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں…

این سی او سی آپریشن کا آخری دن؛ وزیراعظم کی مبارکباد

 اسلام آباد: عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لئے پاکستان میں قائم این سی او سی آپریشن کا آج آخری دن ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا تھا کہ این سی او سی…

3 نیوکلیئر پاور پلانٹس ٹرپ کرنے سے ملک کے مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ملک میں 3  نیوکلیئر  پاور  پلانٹس کی ٹرپنگ سے کچھ علاقوں میں بجلی کی عارضی لوڈ شیڈنگ  شروع ہو گئی ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق چند گھنٹوں میں ان پاور پلانٹس سے بجلی  کی پیداوار دوبارہ بحال ہو جائے گی۔ وزارت…

’اگرپی ڈی ایم کا رویہ بھی موجودہ حکمرانوں جیسا ہوا تو راہیں جدا کر لیں گے‘

نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ملک میں پی ڈی ایم کے آنے کے بعد خوشگوار تبدیلی آئے گی اور ہم ایک غیر جانبد ارانہ انتخابات کی طرف جائیں گے۔  کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک کا کہنا…

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شام 4 بجے ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر اجلاس میں بحث کی جائے گی اور اپوزیشن لیڈر شہباز…

عدم اعتماد میں امریکاکے ملوث ہونےکے الزامات میں صداقت نہیں: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان مں عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔  امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں امریکاکے ملوث ہونےکے الزامات میں صداقت نہیں۔ جیو کی طرف سے بھیجے گئے سوال کے جواب میں امریکی…

’عدم اعتماد بیرونی سازش ہے‘، وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک جائز جمہوری حق ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیٹیکل کرائسز ملکوں میں آتے رہتے ہیں، کوئی نئی چیز نہیں ہے، تحریک عدم اعتماد ایک قانونی اور…

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر فواد چوہدری کی معنی خیز ٹوئٹ

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز تصویری بیان جاری کیا گیا ہے۔ فواد چوہدری کی جانب سے ٹوئٹر پر جوناتھن سوئفٹ کے مشہور ناول Gulliver’s Travels کا سرورق پوسٹ کیا گیا ہے…